پروفیسر خورشید الحسن قریشی انتقال کرگئے
لاہور(پ ر)نیڈل آرٹسٹ ساجدہ حنیف کے بڑے بھائی اور گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر خورشید الحسن قریشی ہفتہ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو قبرستان جامعہ اشرفیہ شاہ کمال میں سپرد خاک کردیا گیا۔