بھارتی کمپنی نے سمارٹ فون سے لنک کئے گئے جوتے تیار کر لئے
نیویارک (نیٹ نیوز) جی ہاں ایک بھارتی کمپنی نے ایسا جوتا تیار کیا ہے جس کے تلوے میں ایک اپیکشن اور کوکل میپس کا امتزاج موجود ہے جو آپ کو مطلوبہ مقام کی جانب جانے پر مجبور کر دیتا ہے، یہ جوتا اور سول دونوں سمارٹ فون سے بلیو ٹوتھ کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔
اور جب آپ کوئی منزل اس کی اپلیکشن میں ڈالنے کے بعد چلتے ہیں تو ہر موڑنے کے مقام پر آپ کا دائیاں یا بائیاں جوتا وائبریٹ کرنے لگے گا۔ یہ انوکھے جوتے رواں سال ستمبر میں 100 ڈالرز کے عوض فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔
جوتے انوکھے