تحریک انصاف کرپشن کیخلاف مقدس جنگ لڑ رہی ہے: یاسمین اختر
لاہور ( لیڈی رپورٹر ) اےڈ ﺅئزر چےئر مےن تحر ےک انصاف ڈاکٹر ےاسمےن راشدنے کہا ہے کہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کیخلاف مقدس جنگ لڑ رہے ہیں جو اب آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے غنڈہ عناصر کی خدمات حاصل کر لیں، پر امن احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو معاملہ احتجاج سے آگے بڑھ سکتا اور حالات کی تمام تر ذمہ داری شریف برادران پر عائد ہوگی‘حکمرانوں کو قوم کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی نہیں کرنے دیں گے۔