احتساب کے عمل سے حقائق جلد قوم کے سامنے آ جائیںگے: رانا مبشر اقبال
کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مبشر اقبال نے کہا کہ پانامہ لیکس پر احتساب کے عمل سے بہت جلد حقائق قوم کے سامنے آجائیںگے دوسروں پر الزام لگانے والے اب راہ فرار اختیار کر نا چاہتے ہیں لیکن ان کو کسی صورت میں بھاگنے نہیں دیں ان کے اصل چہرے عوام کے سامنے بے نقاب کرکے دم لیں۔