نیا پاکستان بنانیوالے نیا خیبر پی کے نہ بنا سکے ،کراچی کا پروگرام بھی فلاپ ہوگیا: مولانا امجد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاک سعودی عرب تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، نیا پا کستان بنانے بنانے والے نیا خیبر نہ بنا سکے اور اب نیا کراچی بنانے کے پروگرام میں بھی نا کام ہوگئے ہیں، اب ان لوگوں کو معلوم ہو جا نا چاہیے کہ کوئی تبدیلی نہیں آئے گی حرمین شریفین کے تحفظ کے لیئے ہر مسلمان ہر قر بانی دینے کے لیئے ہر وقت تیار ہیں ،سعودی عرب سے پا کستانیوں کے ایمانی روحانی کے ساتھ برادرانہ تعلقات تعلقات ہیں اور یہ دن قیامت تک رہیں گے ،امام کعبہ کے دورہ پا کستان کا جے یو آئی خیر مقدم کرتی ہے اس دورے سے پا ک سعودی تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی یہ باتیں جے یو آئی کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل مو لا نا محمد امجد خان نے ملتان ،بہاولپور ،شجاع آباد سے واپسی پر سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔