ٹر یفک حادثے میں نو جو ان جا ں بحق
کلرسیداں (نامہ نگار)کلر سیداں کا شہری اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں حادثہ کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ 35 سالہ محمد اعجاز سکنہ رجام اپنی موٹر سائیکل پر اسلام آباد جا رہا تھا کہ کال پل کے قریب کسی گاڑی کے ساتھ ٹکرانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔