ربنوازملنگی کی والدہ سپردخاک
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)معروف کاروباری شخصیت اورگھمگھول شریف کوہاٹ کے مریدخاص رب نوازملنگی کی والدہ مرحومہ کومسکین آبادغازی کوہلی تحصیل ٹیکسلاکے مقامی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا، نماز جنازہ میںشیخ وقاراحمد،حاجی ملک نصیرالدین،ملک محمد رفیق آف گوہرآباد،ملک منظورالحسن،ملک شیرافضل، شیخ وسیم حیات پاشا،ملک مبشرسلیم صادق،ملک محمد سعید صدیقی، حاجی ملک یاسرمحمودگجر،میرحسرت بلال کشمیری، راجہ پرویز آف جاولیاں،نمبردارخالدمحمود،شیخ نعیم تاج،شیخ محبوب الہی،وائس چیئرمین بلدیہ ذیشان صدیق بٹ،عمررشیدخان،ملک طاہرمحمود طاہری، عمر فاروق کالا،بابومحمدایوب بٹ،شیخ اصغرعلی کاشمیری،قاری شاہد محمود سمیت علاقہ بھرکے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔