مولانا سعیداحمد عنایت اللہ اور عبدالصمد ایک ہفتے کے تنظیمی واصلاحی دورے پر جنوبی افریقہ پہنچ گئے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائت اللہ اور نائب امیر عبدالصمد ایک ہفتہ کے تنظیمی و اصلاحی دورہ پر کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ پہنچ گئے جہاں ’’اسلامک جوڈیشنل کونسل‘‘نے استقبالیہ دیا جس میں شیخ عرفان ’ شیخ عبدالخالق و دیگر نے شرکت کی۔