شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کو دارالامان بھجوانے کا حکم
ملتان (سپیشل رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ نے شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کو دارالامان بھجوانے کا حکم دے دیا فا ضل عدالت میں شا ز یہ بی بی نے دارالامان جانے کی درخواست دی تھی کہ شوہر نے تشدد کیا ہے اور شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے جس پرفا ضل عدالت نے خاتون کو دارالامان بھجوانے کے احکامات جاری کر دیئے۔