کسی بھی برطانوی ڈپٹی میئر کا وفد کے ہمراہ دورہ سپین، ملاقاتیں‘ کشمیریوں پر مظالم کی مذمت
مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانیہ سے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین۔ میئر راچڈیل کونسلر محمد زمان، کونسلر شکیل احمد، خالد محمود کا علیکانتے شہر کے لارڈ مئیر کونسل میئر آفس میں سیکرٹری جنرل کونسلر فرنانڈس نے اپنے سٹاف آفس کے ساتھ شاندار استقبال کیا۔ سیکرٹری جنرل میئر کونسل نے کشمیریوں پر کئے جانے والے مظالم کی پرزور مذمت کی۔