مسلمانوں کے زوال کی وجہ دین سے دوری ہے: ارشد بلوچ
لاہور (پ ر) چیئرمین مجلس شہباز ارشد بلوچ نے کہا ہے کہ مسلمان آج جس زوال کی چکی میں پس رہے ہیں اس کا واحد سبب دین سے دوری ہے ہمیں سچے دل کے ساتھ قرآن اور سنت پر عمل کرنا چاہئے۔ بعض لوگوں کی دوغلی پالیسی سے قومی تشخص متاثر ہو رہا ہے۔