شوہر کے تشدد سے تنگ خاتون کو داالامان بھجوا دیا گیا
ملتان (سپیشل رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کو دارالامان بھجوانے کا حکم دے دیا فا ضل عدالت میں ، شوہر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون فو ز یہ کر ن بی بی نے دارالامان جانے کی درخواست دی تھی کہ شوہر ا حمد علی نے تشدد کیا ہے اور شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے جس پرفا ضل عدالت نے خاتون کو دارالامان بھجوانے کے احکامات جاری کر دئے۔