نیو یارک کی حسینہ” مس امریکہ“ بن گئیں
بیرو ت+واشنگٹن(آن لائن+اے ایف پی) مس نیو یارک کیرا کیزانٹسو نے مس امریکہ کا مقابلہ جیت لیا۔ امریکی دارالحکومت سے تعلق رکھنے والی حسینہ نے مسلسل تیسری مرتبہ مس امریکہمنتخب ہوئی ہیں۔ نیو یارک ہی کی مس امریکہ نینا ڈاوولوری نے اپنا تاج کینرانٹسو کو پیش کیا۔ 22سالہ حسینہ نے کہا کہ وہ بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ ان کی رنر اپ مس ورجینیا تھیں۔ فائنل میں پہنچنے والی پہلی پانچ حسیناﺅں میں مس آرکناس، مس فلوریڈا اور مس میساچوسیٹس شامل ہیں۔
مس امریکہ