مہر عبدالعزیز نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اور غلام یاسین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ کا چارج سنبھال لیا
ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)مہر عزیز الرحمن سمرا نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر اور غلام یاسین نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے ۔