پاکستان آگہی پروگرام‘ اساتذہ اور طلبہ کاایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر
لاہور(خصوصی رپورٹر)دی فےڈرل ہائی سکول مےر افضل روڈ کلب چوک شاد باغ کے طلبا اور اساتذہ کرام نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے سوشل ماڈل سکول نزد مناواں پولےس ٹرےننگ سےنٹر‘جامعہ مسجد حنفےہ خلفائے راشدےن مغلپورہ ‘مدرسہ تدرےس القرآن جےا موسیٰ شاہدرہ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد197تھی ۔