کینٹ پولیس نے افغان باشندے کو پکڑ لیا
ملتان (کرائم رپورٹر) کینٹ پولیس نے افغان باشندے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا معلوم ہوا ہے کہ بجلی گھر چوک کے قریب پولیس نے مشتبہ شخص کو روک کر تلاشی لی جس کے پاس شناختی کارڈ نہ تھا اس نے اپنا نام جمعہ خان اور افغانستان کا ایڈریس بتایا پولیس نے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔