گھر گھس کر خا تون پر تشدد Dec 12, 2017 7:57 AM, December 12, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کہروڑپکا ( خبر نگار )پولیس تھا نہ سٹی نے محلہ ڈکھنہ کے رہا ئشی خالد نے الزام عائد کیا کہ ملزمان ضیائ،سلیمان نے گھر میں گھس کر اس کی بیوی زاہدہ کو تشدد کا نشا نہ بنا یا پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+