حضرت علی المرتضیٰؓ کے یوم شہادت پر محفل ذکر و فکر
لاہور(پ ر) حضرت علی المرتضیٰؓ کے یوم شہادت کے موقع پر زیرسرپرستی حکیم خواجہ محمد سہیل چشتی آستانہ عالیہ چشتی اجمیر درغریب نواز شاہدرہ ٹائون میں آج 20 رمضان المبارک بعد نماز عشاء محفل ذکر و فکر کا اہتمام کیا گیا ہے۔