پاکستان آگہی پروگرام موبائل نظریاتی یونٹوں کے دو قومی نظریہ پر مختلف سکولوں میں لیکچر
لاہور (خصوصی رپورٹر) نظرےہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ مےں موبائل نظرےاتی تعلےمی ےونٹس دو قومی نظرےہ پر لےکچر دےنے کے لےے قصرِ بہبودِ خواتےن ماڈل ٹاﺅن جامع مسجد کبےرےا‘ مصطفی آباد‘ مدرسہ حنفےہ بابا عطار اچھرہ‘ مدرسہ مصباح العلوم تےزاب احاطہ کا وزٹ کےا۔ مستفےد ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 103 تھی۔