عوام میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے محبت کرتے ہیں: سید فرخ بخاری
لاہور (پ ر) اسلام پورہ نیشنل ٹا¶ن سے یو سی 65 سے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کے امیدوار سید فرخ بخاری نے کہا ہے کہ یو سی میں تعمیراتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات ثابت کر دینگے کہ عوام میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے محبت کرتے ہیں۔