حاجی دلدارخان سالارگاہ ڈھوک کے مقامی قبرستان میں سپردخاک

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)علاقہ ٹیکسلاکی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق ممبرضلع کونسل حاجی دلدارخان مرحوم کوانکے آبائی علاقہ سالارگاہ کے مقامی قبرستان میںھزاروںسوگواروںکی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا، حاجی دلدارخان مرحوم سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خان سفیر خان، سابق ممبر ضلع کونسل ساجد زمان، خان، چیئرمین یونین کونسل گڑھی سکندرعرفان خان ایڈوکیٹ،حاجی ابرار خان، محمد نصیر خان،چیئرمین نوازش علی خان،عاطف خان، کے چچاتھے،حاجی دلدارخان کی نمازجنازہ میںمقامی اورقرب وجوارکے عوام نے ھزاروںکی تعدادمیںشرکت کی،حاجی دلدارخان کی میت جب جنازے کے شرکاء کے ہمراہ جنازہ گاہ کے پنڈال میںپہنچی توعین اس وقت آسمان پرگہری بدلی چھاء گئی اورہلکی پھوارنماء بارش کاسلسلہ نمازجنازہ کی ادائیگی تک جاری رہا،قاضی خلیل الرحمن اورقاری عاصم سعیدنے شرکاء جنازہ کے اجتماع سے مختصرخطاب کے دوران حاجی دلدارخان مرحوم کی زندگی بھرخوش اخلاقی پرمبنی زندگی اورغریب،بے سہارا،اورضرورت مندلوگوںکی انتہائی خفیہ اندازمیںمددامدادکرنے کے سلسلہ پرروشنی ڈالی اورکہاکہ عین جنازے کے وقت آسمان پربدلی کاچھاجانااورپھوارنماء بارش کابرسنا،حاجی دلدارخان مرحوم کی بخشش کی علامت ہے،نماز جنازہ کے دیگرشرکاء میں ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان، ممبر پنجاب اسمبلی حاجی عمر فاروق،سابق ایم این اے راجہ ڈاکٹرعامر زمان،ن لیگ ضلع راولپنڈی کے صدرسردارممتازخان،سردارمسعودعلی خان پسوال،سردارراقب زمان خان،حاجی لیاقت علی خان آف پوڑ،حاجی جاویدآف پوڑ،نعمان مسعودخان آف ہکلہ،خالدخان آف پوڑ،حاجی سیدنذرحسین شاہ،سردارامجدنوازخان،حاجی میرظفراقبال،ٹھیکیدارمیرحسرت بلال،ٹھیکدارحاجی شیخ ساجدمحمود،جسٹس(ر)سید انتخاب حسین شاہ ایڈوکیٹ،حاجی پرویزاختراعوان جمیل آبادی،چیئرمین آصف نوازکاشمیری،حاجی محمداعجازآف بستی،ملک سعیدنوازراجہ،ندیم صادق مکرانی،شیخ مختاراشرف،ملک محمداویس چھاچھی،پیرزادہ سلطان شاہ کاظمی،ملک محمداسلم چھاچھی،ملک مبشرسلیم،شیخ وسیم حیات پاشا،الحاج محمدعظیم خان،راجہ محمدبشارت،معروف قانون دان تنویراقبال خان ایڈوکیٹ،ناصراقبال خان ایڈوکیٹ،سرداراعجازاحمدخان ایڈوکیٹ،عبدالمالک شیرپاوایڈوکیٹ،سابق صدرسیدرفاقت حسین شاہ ایڈوکیٹ،عقیل حیدرسیدایڈوکیٹ،سیدرضوان حیدرشاہ ایڈوکیٹ،سیدناظم حسین شاہ ایڈوکیٹ،خان محمدسلیم خان آف بگڑہ،الحاج ایم اکرم اعوان،سردارنوازخان آف مانسہرہ،اورنگزیب خان آف کھلابٹ،خان صداقت علی خان برہان،چیئرمین حسن فردوس کاشمیر ی،سر دار سیدمحمدعلی شاہ،حاجی راجہ رب نوازگوجرخانی،قاری یاسرمحمودآف کامرہ،نمبردارخان افسرملک،رانامحبت علی خان طاہر،حاجی چنگیزخان آف بھلڑ،ملک اشرف قمر،حاجی ملک صابرحسین،راجہ شیرازاحمدشیرازی،ٹھیکیدارملک محمدسلیم آف ڈھوک نادر،معاون خصوصی سردارسلطان،شیخ وحیدالدین،ملک طاہرمحمودطاہری،ملک شفاقت بٹ،ملک اللہ دتہ اعوان،چوہدری فیاض احمدبھٹی،ٹھیکیدار ملک پرویزاختر،حاجی ملک عارف جمیل گجر،حاجی ملک نصیرالدین،خواجہ جاویدالحسن،راجہ حسن اخترکیانی،حاجی ملک عارف،حاجی خطاب گل خان آف گوندل منڈی،چیئرمین بلدیہ سیدمحمودحسین شاہ،وائس چیئرمین ذیشان صدیق بٹ،سیدعمران حیدرنقوی،سیدوقاص علی نقوی ایڈوکیٹ،سیدشبیرحسین شاہ،عمررشیدخٓان،سیدظہیرالحسن شاہ،پیپلزپارٹی کے سینئررہنماء سردارشعیب ممتازخان،کشمیری لیڈرچوہدری کالا خان آف گل پیڑہ،کھٹڑقوم کے سرکردہ رہنماء ڈاکٹرسردارمحمدتاج خان،سردارمحمودخان،سردارزبیرمحمودخان،مزدوررہنماء راجہ عبد الصبوربھٹی ،سیدامجدحسین شاہ سادات کالونی،چیئرمین ملک محمدداود،چیئرمین ملک ایازمحمودعثمان کھٹڑ،حاجی عبدالقدیم خان،حاجی سیف الرحمن خان،حاجی معمورخان شینواری،حاجی ہمایوںاکبرخان،ملک خالدمحموداعوان،حاجی محمدجمیل خان آف موہڑہ مرادو،چیئرمین علی اصغراعوان،چیئرمین ملک نثارحسین اعوان،وائس چیئرمین خان محمدانورخان آف گڑھی افغاناں،حاجی فرخ محمود مغل،چن شاہ کاظمی،چوہدری اظہرمحمود،ٹھیکیدارمیرمحمدافضل،حاجی ملک ندیم کوہستانی،چوہدری فضل دین بجاڑ،چوہدری ظہیراحمدآف بجاڑپور،حاجی عدیل افضل خان،حاجی پرویزکاشمیری سمیت علاقہ بھرکے لوگ شامل تھے۔