نجی ٹی وی چینل خبروں کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کا آدھ گھنٹہ وقف کرنے کا مطالبہ

مٹھیال( نامہ نگار )نجی ٹی وی چینل خبروں کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کا آدھ گھنٹہ وقف کریں ان کے تبصروں سے عوام کو کچھ حاصل نہیں ہو تا اپوزیشن لیڈروں نے اگر تبصرے کرنے ہیں تو نجی ٹی وی پر بکنگ کرائیں۔ نجی ٹی وی پر پروگرام دیکھنے والوں ناظرین کا کہنا ہے کہ ہمیں خبروں سے دلچسبی ہوتی ہے جبکہ لیڈروں کے سننے کا وقت نہیں ہوتانہ ہی تبصرہ کرنے والوں کو قانون کا پتا ہوتا ہے ۔