موبائل صارفین کو 500 روپے سے کم بیلنس رکھنے والوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا مطالبہ

مٹھیال( نامہ نگار )موبائل صارفین کو 500 روپے یا اس سے کم بیلنس رکھنے والوں ٹیکس سے چھوٹ دی جائے۔ یہ مسئلہ سینٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تجویز دی تھی کہ ایک سو روپے تا 500روپے کا بیلنس رکھنے والے موبائل فون کسوٹی نہ کی جائے۔ اس وقت ملک میں135 ملین موبائل صارفین ہیں۔ جس میں طے پایا تھا کہ آئندہ سو روپے کے ریچارج پرکٹوتی نہ کی جائیگی لیکن تمام موبائل کمپنیاں بے لگام ہو چکی ہیں۔ یہ چالیس روپے کے لو ڈ پر دس روپے کی کٹوتی کر لیتی ہے۔