بغیر اطلاع جائیداد کرایہ پر دینے پر دو ملزم جیل روانہ
ملتان (سپیشل رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بغیراطلاع جائیدادکرایہ پردینے پر 2ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت نے تھانہ ممتازآبادمیں درج ملزموں اخترنوازاورباقرعلی کے خلاف بغیراطلاع اپنی رہائش کرایہ پر دینے پر گرفتارکرکے عدالت پیش کیاتھا۔