اشتہاری پکڑا گیا‘ اسلحہ برآمد

وہاڑی (نامہ نگار) تھانہ ما چھیوال پولیس نے اشتہاری گل زمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔