٭شارٹ کارنر٭
پاکستان سپورٹس بورڈ کا اسلام آباد میں سپورٹس یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ ٭نیوزی لینڈ کیخلاف پریکٹس میچ، قومی اے ٹیم کا اعلان، انورعلی قیادت کریں گے ٭چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری‘ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ٭ انڈر 19 کرکٹ : پاکستان افغانستان کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا ٭پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس اختتام پذیر ٭سابق کپتان انضمام الحق کا دورہ یونیورسٹی آف سرگودھا ٭مصباح الحق ٹیسٹ کے کامیاب ترین کپتان بننے کے ٹائٹل کے قریب٭ پاکستان کیخلاف سیریز ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹےم کل دبئی پہنچے گی٭ویمن فٹبال، بحرین نے پاکستان کو تیسرے میچ میں ہرا کر کلین سویپ کر دیا٭بھارت اے نے سری لنکا کو ٹور میچ میں 88 رنز سے ہرا دیا٭متحدہ عرب امارات نے آخری ون ڈے 20 رنز سے جیت لیا،سیریز 3-2 سے پاکستان اے کے نام٭ فرانس کوریا، ویمن فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے خواہاں ٭قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کی رات کے وقت اوس میں پریکٹس ٭سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے یونس خان کو نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ماڈل قرار دیدیا ۔
ویمن کرکٹ کی ترقی کے جو میرے مقاصد تھے وہ تمام پورے ہوئے: بیگم بشر ی اعتزاز٭بیٹے کی پیدائش، سویڈش گالفر ہینرک بی ایم ڈبلیو ماسٹرز سے باہر٭ پی سی بی میں چیئرپرسن ویمن ونگ کا عہدہ آج ختم ہوجائے گا زمبابوے کیخلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے:شہادت حسین بھارتی ہاکی ٹیم اور آسٹریلیا اے کے درمیان پریکٹس میچ کل سڈنی میں کھیلا جائے گا
ویمن فٹبال، بحرین نے پاکستان کو تیسرے میچ میں ہرا کر کلین سویپ کر دیا
منامہ (آئی اےن پی) بحرین کی ویمن فٹبال ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو سیریز کے تیسرے میچ میں ہرا کر کلین سویپ کر دیا۔ بحرین کی ویمن فٹبال ٹیم نے اپنی سر زمین پر زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کی خواتین فٹبالرز کو تیسرا میچ بھی ہرا کر کلین سویپ کر دیا۔ سیریز کے تیسرے اور آخری فٹبال میچ میں بھی بحرینی خواتین نے مہمان ٹیم کو ٹف ٹائم دیا۔ ایک کے مقابلے میں دس گول داغ دیئے۔ تیسرے میچ میں پاکستان کی حاجرہ نے واحد گول سکور کیا۔ اس سے پہلے کھیلے گئے دونوں میچوں میں بھی قومی ویمن فٹبال ٹیم کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی تھی۔