جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ مریدکے نے جیت لیا Mar 31, 2015 6:13 AM, March 31, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مریدکے (نامہ نگار) جشن بہاراں فٹبال ٹورنامنٹ مریدکے نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مریدکے فٹبال اکیڈمی میں مریدکے شرقپور شیخوپورہ اور صفدرآباد کی تحصیل ٹیموں میں مقابلے ہوا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+