کیپشن: ایشین باڈی بلڈنگ چیمئپن شپ ،پاکستان کے عمران قریشی نے سلور میڈل جیت لیا
مکاؤ (نوائے وقت رپورٹ) ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے محمد عمران قریشی نے 80 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل جیتا ہے۔