ایشینز گیمز : ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلز میں گولڈ میڈل جیت لیا Sep 30, 2014 5:29 AM, September 30, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: ایشینز گیمز : ثانیہ مرزا نے مکسڈ ڈبلز میں گولڈ میڈل جیت لیا سیؤل (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایشین گیمز کے مکسڈ ڈبلز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ثانیہ مرزا کی ٹیم نے حریف کو 2-0 سے ہرایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+