ہیڈ نگلے ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز میں 8وکٹوںپر297رنز

ہیڈ نگلے ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز میں 8وکٹوںپر297رنز

ہیڈنگلے(سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے کے پہلے روز کے اختتام پرپہلی اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 297 رنز بنا لئے۔ لاتھم 84اوررانچی 88رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔براڈ نے تین ‘اینڈرسن اورووڈ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔