محمد عامر اچھے باؤلر ‘ انگلینڈ کیخلاف کارکردگی دکھائیں گے:شین وارن
لندن(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم لیگ سپنر شین وارن کا ماننا ہے کہ محمد عامر اچھے باؤلر ہیں اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔دونوں ٹیموں کی باؤلنگ شاندار ہے اور انگلینڈ کا موسم خراب ہے اس لیے گیند سیم ہوگی جو بلے بازوں کے لیے مشکل ہوگا۔