سلیکٹر کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ
لاہور( نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے میں قومی ٹیم کے ساتھ ایک سلیکٹر کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سلیکٹر ٹور سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوگا اور نہ ہی اسے ٹیم کے ساتھ سفر کرنیکی اجازت ہوگی۔