شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ہیری اپنی چیریٹی تنظیم کی تشہیر کیلئے جنوبی افریقہ کے پولو گراؤنڈ پہنچے۔کھیل شروع ہوا تو وہ توازن برقرار نہ رکھ سکے اور گھوڑے سے گر پڑے ۔گرنے کا سلسلہ یہی تمام نہ ہوا۔ کھیل ختم ہونے سے چند منٹ پہلے ہیری دوسری مرتبہ گھوڑے سے زمین پر آٹپکے ۔ شہزادہ ہیری شاہی خاندان کے پہلے سپوت نہیں جنہیں اس طرح کی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ شہزادہ چارلس بھی اپنی جوانی میں کئی مرتبہ کھیل کے دوران زخمی ہوچکے ہیں ۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024