سرام سیریز سکوائش : پاکستان کے شعیب حسن اور وقاص محبوب سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سرام سیریز سکوائش : پاکستان کے شعیب حسن اور وقاص محبوب سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کوالالمپور (اے پی پی) پاکستانی پلیئرز محمد شعیب حسن اور وقاص محبوب فتوحات برقرار رکھتے ہوئے پی ایس اے سرام سیریز سکوائش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔