آل پاکستان ویمن گولڈ کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ زرعی بنک نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان ویمن گولڈ کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ زرعی ترقیاتی بنک نے جیت لیا۔  فائنل میں کنیئرڈ کلب نے 8 وکٹوں پر 94 رنز بنائے۔  95 رنز کے ہدف کے تعاقب میںزرعی بنک کی ٹیم نے 4 وکٹوں پر 100 رنز بنا کر میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔