سپیشل اولمپکس:پاکستان نے فری سٹائل سوئمنگ میں سونے کاپہلا تمغہ جیت لیا Jul 29, 2015 4:38 AM, July 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاس اینجلس(نوائے وقت رپورٹ)سپیشل اولمپکس میں عاصم زر نے پاکستان کیلئے سونے کا پہلا تمغہ جیت لیا۔ نجی ٹی کے مطابق عاصم نے 100میٹر فری سٹائل سوئمنگ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+