عمر اکمل کی بیٹنگ کارکردگی سے خوش ہوں: کامران اکمل

عمر اکمل کی بیٹنگ کارکردگی سے خوش ہوں: کامران اکمل

لاہور(آئی اےن پی)پاکستان کرکٹ ٹےم کے ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز میں عمر اکمل کی بیٹنگ کارکردگی سے خوش ہیں اور مطمئن ہیں کہ وہ وکٹ کیپنگ میں بھی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔