شعیب ملک ویسٹ انڈیز پہنچ گئے

کنگسٹن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب کیریبین کر کٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔شعیب ملک ملک پی سی بی رمضان ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میں شرکت کے بعد ویسٹ انڈیز روانہ ہوئے تھے جو ویسٹ انڈیز پہنچ گئے ہیں۔