بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی انگلی ٹوٹ گئی
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال کے بائیں ہاتھی کی انگلی ٹوٹ گئی ۔ وہ دو سے تین ہفتے کیلئے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں ۔ تمیم اقبال پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے تھے کہ بلے بازی کے دوران گیند ان کے بائیں ہاتھی کی انگلی پر لگی ۔
ایکسرے میں ٹوٹی انگلی واضح دکھائی دیتی ہے ۔بنگلہ دیشی ٹیم اگر آئندہ ماہ افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلتی ہے تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں ہونگے ۔ان کو فٹ ہونے میں دو سے تین ہفتے درکار ہونگے ۔