افغان کرکٹ ٹیم کا تربیتی دورہ مکمل،آج واپس چلی جائیگی

کراچی(آئی این پی)افغان کرکٹ ٹیم پاکستان کا تربیتی دورہ ختم کرکے آج منگل کو وطن واپس روانہ ہوگی۔تقریب کے موقع پر  ندیم عمر ڈائریکٹر عمر ایسو سی ایٹس نے افغانستان ٹیم کے آفیشل نور عالم چیف ایگزیکٹیو،شفیق استنکزئی مینیجر،کبیر خان ہیڈ کوچ ،عامر سہیل بیٹنگ کوچ،راشد لطیف وکٹ کیپنگ کوچ،دولت احمدزئی فیلڈنگ کوچ،عمران اللہ ایس اینڈ سی،اسد اللہ ویڈیو انالسٹ،محمد نبی کپتان اور کھلاڑیوں کو یادگاری شیلڈز پیش کیں۔