سپورٹس بورڈ پنجاب کی گرلز انڈر 16 ٹیم نے بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

سپورٹس بورڈ پنجاب کی گرلز انڈر 16 ٹیم نے بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) سپورٹس بورڈ پنجاب کی گرلز انڈر16 ٹیم نے بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 65 پوائنٹس حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ سپورٹس بورڈ پنجاب کی بوائز انڈر 17 ٹیم اور خیبر پی کے کی ٹیم چیمپئن شپ میں مشترکہ طور پر فاتح قرار پائی ہیں۔ دونوں ٹیموں نے 71، 71 پوائنٹس حاصل کئے۔