سنچری والدہ کے نام، کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا : شعیب ملک

سنچری والدہ کے نام، کارکردگی کو برقرار  رکھنے کی کوشش کروں گا : شعیب ملک

لاہور (سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس) زمبابوے کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں سنچری سکور کرنے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گا۔ ہیڈکوچ وقار یونس اور مشتاق احمد نے ٹاپ پوزیشن بیٹنگ پر بھجوا کر اعتماد بحال کرنے میں مدد کی۔ لاہور میں بنائی جانے والی سنچری اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں۔