نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 30 مئی سے سیالکوٹ میں شروع ہو گی

 نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 30 مئی سے سیالکوٹ میں شروع ہو گی

اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 30 مئی سے 8 جون تک سیالکوٹ میں ہوگی ایونٹ میں شرکت کیلئے 7 کھلاڑی اور 2 افیشلز جائیں گے۔ 7 کھلاڑی سات مختلف کیٹیگری کے مقابلے میں حصہ لے گے جبکہ افیشلز میں شوکت کوچ اور نور ولی بطور منیجر ٹیم کے ہمراہ ہونگے ۔