ٹیموں کے اعزاز میں تقریب آج ہو گی
میلبورن (سپورٹس رپورٹر) عالمی ٹورنامنٹ 2015ءکے فائنل میچ سے قبل آج گورنر وکٹوریہ الیکس چیرنوو کی جانب سے خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی جس میں میگا ایونٹ کی انتظامیہ اور ٹیموں کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب ایم سی جی میں منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی خود گورنر وکٹوریہ ہونگے۔