ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا
برمنگھم (اے پی پی) ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ (کل) بدھ سے ایجبسٹن، برمنگھم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔