ٹرینٹ بولٹ نے ثابت کیا کہ وہ گولڈن آرم باؤلر ہیں

 ٹرینٹ بولٹ نے ثابت کیا کہ وہ گولڈن آرم باؤلر ہیں

مچل سٹارک نے آکلینڈ سٹیڈیم میں تباہ کن باؤلنگ کے ذریعے دھاک بٹھا دی،انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کینگروز کے اٹیکنگ باؤلر نے کپٹل، ٹیلر، ایلیٹ جیسے خطرناک کھلاڑیوں کی وکٹیں لے کر نیوزی لینڈ کے گرد گھیرا تنگ کردیامچل سٹارک نے تین اعشاریہ گیارہ رنز کے اکانومی ریٹ سے نو اوورز میں صرف اٹھائیس رنز دے کر چھ کیویز شکار کئے،مچل سٹارک نے چھ میں سے چار کھلاڑیوں کو کلین بولڈ کیا، شاندار کارکردگی کی بدولت مچل سٹارک بھی ہمارے گولڈن آرم باؤلر ہونگے