دھونی نیٹ پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

دھونی نیٹ پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

پرتھ(سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نیٹ پریکٹس کے دوران گیندلگنے سے زخمی ہوگئے ۔فاسٹ باﺅلر کی گیند اچانگ اچھلی اور ان کے بازو پر لگی ۔ ان کو طبی امداد دی گئی مگر ٹیم منیجر کے مطابق وہ اب ٹھیک ہیں اور آج میچ بھی کھیلیں گے۔