جوہانسبرگ ٹیسٹ‘ آسٹریلیا 466 پر آئوٹ جنوبی افریقہ کے 3 وکٹوں پر 85 رنز

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز) جوہانسبرگ ٹیسٹ میں آسٹریلیا میں آسٹریلیا کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 466 رنز بناکر آئو ہو گئی نیوونڈر اسٹیڈیم جوہانسبرگ میں کینگرز کھیل کے دوسرے روز 466 رنز بناکر آئوٹ ہوئی ایم جے نارتھ 117 رنز کے ساتھ ٹاپ سکور رہے جبکہ مچل جانسن نے 96 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی رکی پونٹنگ 83 کلارک 68 اورہڈن رنز پسٹہ رنز بنانے میں کامیاب رہے میزبان ٹیم کی جانب سے اسٹین نے چار مورکل نے تین اور این ٹینی نے دو کھلاڑیوں کو شکار بنایا جواب میں جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 85 رنز بنا لئے۔