سوئی سدرن گیس کے نثار احمد نے قومی روڈ سائیکل ریس جیت لی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کے نثار احمد نے قومی روڈ سائیکل ریس جیت لی۔ آرمی کے محمد اسماعیل دوسرے ‘ بلوچستان کے حبیب اﷲ تیسرے ‘ پاکستان آرمی کے رفیق احمدچوتھے ‘ سوئی سدرن گیس کے صابر پانچویں اور واپڈا کے مبشر علی چھٹے نمبر پرر ہے۔