انٹر کالجیٹ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ پنجاب کالج آف کامرس نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹر کالجیٹ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ پنجاب کالج آف کامرس کی ٹیم نے جیت لیا۔ فائنل میں پنجاب کالج نے جی سی یونیوسٹی کو 3-1 سے ہرایا۔